لالہ بڑے بھائی کو بولتے ہیں :) اور میں لائبریرین ہوں خوب یاد کروایا آپ نے ، کہ میں نے ایک پیج ٹائپ کرنا ہے ، اور لابئیریری میں ہم کتابوں کو یونی کوڈ میں ٹائپ کرتے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ اردو کی ترویج ہو سکے ، اور اس طرح لوگوں کوپڑھنے میں سہولت رہے :) میری طرح یہاں بہت سارے لائبیریرین ہیں جو کہ...