نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ بس صرف ہم ہی چلاتے ہیں۔۔۔ آپ کے ٹھیکے پر!!!
  2. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    فوراً سے پیشتر شادی کی مبارک باد قبول فرمائیے۔۔۔ خدا نہ کرے یہ حادثہ ہو۔۔۔ خدا آپ دونوں کو بہت خوشیاں عطا فرمائے!!!
  3. سید عمران

    مطلب یہ کہ کلورین ملے پانی کو ابال کر پینے میں کوئی مضائقہ نہیں.

    مطلب یہ کہ کلورین ملے پانی کو ابال کر پینے میں کوئی مضائقہ نہیں.
  4. سید عمران

    اتنے مفصل اور معلوماتی جوابات کے لیے شکرگزار.

    اتنے مفصل اور معلوماتی جوابات کے لیے شکرگزار.
  5. سید عمران

    اس پر دو سوال۔۔۔ 1) کیا پانی ابالنے پر اس میں شامل کلورین کلورائڈ بن جاتا ہے؟؟؟ 2) کیا یہ...

    اس پر دو سوال۔۔۔ 1) کیا پانی ابالنے پر اس میں شامل کلورین کلورائڈ بن جاتا ہے؟؟؟ 2) کیا یہ کلورائڈ انسانی صحت کے لیے مضر ہے؟؟؟
  6. سید عمران

    سول انجینئرنگ کے حیرت انگیز مظاہر

    ڈیمب کیا؟؟؟
  7. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    یعنی پھول کھل چکے ہیں؟؟؟ :thinking::thinking::thinking:
  8. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    دیکھا سزا سن کے کیسے سٹی گم ہوئی ان کی!!!
  9. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ہمیں اس طرح کی تصویری پیشکش حلوائی کی دوکان پہ نانا جی کی فاتحہ لگتی ہے!!!
  10. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    اب کٹوا گوشت کے حوالے سے دیکھیں کہ۔۔۔ ابن توقیر کے سہرے کے پھول کب کھلتے ہیں۔۔۔ اور وہ ہمیں مدعو بھی کرتے ہیں یا نہیں!!!
  11. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    اس حوالے سے یو ٹیوب پر مارک وائن(mark wein) کی وڈیوز دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہیں!!!
  12. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    یہ ہمارے دل کی بھی چاہت ہے!!!
  13. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ۲۴ نومبر ۲۰۱۸ کو کراچی کے چند محفلین شاہین شنواری ریسٹورینٹ میں جمع ہوئے۔۔۔ وہاں کی چکن وائٹ کڑاہی، چکن تکہ، بہاری بوٹی اور نرم گرم تل لگے کلچے بہت لذیذ تھے۔۔۔ البتہ ملائی بوٹی انتہائی خشک اور غیر لذیذ تھی!!!
  14. سید عمران

    مگر تاحیات قرضہ نہ اتاریں گے!!!

    مگر تاحیات قرضہ نہ اتاریں گے!!!
  15. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    اب تو خوشی کا غم ہے نہ غم کی خوشی مجھے بے حس بنا چکی ہے بہت زندگی مجھے واہ کیا شعر مارا ہے۔۔۔ زبردست!!! :applause::applause::applause:
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں دور کرتے آپ بھی اس شکایت کو!!!
  17. سید عمران

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    اس پر ہم نہیں جلتے، ہمارا دل جلتا ہے۔۔۔ یہ سوچ کر کہ اب بس تو گیا یہ کام کام سے!!!
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کی جگہ ط کو بلانے جیسا رہے گا!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن اس کے باوجود یہ ہمیں ’’سب کچھ ‘‘ کبھی نہیں کھلاتے ہیں!!!
Top