اور نہیں تو کیا ، میں نے اپنی میم کو دکھایا ، ایون میں اتنی ایکسائیٹڈ تھی کہ میرے پیچھے ہماری ڈائریکٹر کھڑی تھی اور میں ٹیڈی کو کوچی کوچی کر رہی تھی ، شی واز سمائلنگ ، اور جب میں نے دیکھا ، تو ساتھ ہی بریک لگ گئی :) میم کہتیں لگتا ہے آپ کو ٹیڈی بئیر بہت اچھے لگتے ہیں :) میں نے کہا جی میم ۔ ٹیڈی...