وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
نزدیک والوں کی کیا صورتحال ہے ؟
کس کا ذکر کر رہے ہیں؟
یہاں اکثریت ٹھگوں اور شاپروں کی ہے، کسی خوش فہمی میں نا رہیے گا:winking:
ٹھگوں کا تو آپ نے سنا ہوا ہی ہو گا۔ البتہ شاپر اور شاپریت کے بارے میں آگاہی لینے کے لیے متعدد لڑیاں موجود ہیں۔
آ میرا بھرا فیر...