میں : پر ہمیں کیسے پتا لگے کہ ہم پر زندگی کا مقصد واضح ہو گیا ہے ؟
بزرگ : بچہ بس اس کو راضی رکھو ، اس سے محبت کرو، اس کے مخلوق کو آسانیاں دو، اس کی خدمت کرو، جب تم اس کی بنائی مخلوق کی خدمت میں لگ جاتے ہو، تو وہ ذات تمھاری خدمت میں لگ جاتی ہے ، جب تم اس کی مخلوق کی فکر کرنے لگتے ہو تو وہ ذات...