اچھا اچھا۔ شکریہ
سرو صنوبر نرگسِ شہلا سوسن و ریحاں۔۔۔
پہلے دو تو درخت ہوئے، تیسرا شاید پھول ہے، یہ باقی تین کون ہیں ؟ سوسن تو انگریزنیوں کا نام نہیں ہوتا
بغیر کسی تعارفی لڑی کے، پورے پانچ سال لگا کر حسیب بھائی نے ہزار مراسلے مکمل کر لیے۔
آپ کے لیے تو وکھری سی مبارکباد بنتی ہے:cool2:
مبارکاں ہوون جے:bighug: