وعلیکم السلام :)
لالہ میری ایک ہی آنی ہیں ، یعنی میری امی کی سس میری خالہ :) انہوں نے میرا نام ناعمہ رکھا تھا ، اور یقین کریں مجھے اپنا نام بہت زیادہ پسند ہے ، اگر کبھی کوئی مجھے اس سے اچھے نام لا کر دے کے اور ہی یہ آفر بھی کہ میں تبدیل کر لوں تو میں کبھی نہیں مانوں گی ، میں اپنے نام کے بارے میں...