نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اتنی آئسکریم ایک ساتھ منہ میں ہو گی تو آئسکریم کا طوفان برپا ہو جائے گا :battingeyelashes:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سب ہی ہیں پر چپ کر کے بیٹھے ہیں :rolleyes:
  3. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اوکے لالہ میں چائے بناتی ہوں آپ جا کے آئسکریم لے کر آئیں :rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہمیں بھی وہ خبر سننی ہے ؟:rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    لو جی یہ کیا بات ہوئی ، بہنوں کو آئسکریم نہیں کھلانی تو اور کس کو کھلانی ہے بھلا ؟:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    جہنم سے نجات کی دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ ہوئی نا بات ، اب جلدی سے میرے اور مقدس کے لئے آئسکریم لائیں ۔ آج تو ابن سعید ، سعود لالہ چپ کر کے بیٹھے ہیں ہمیں آئسکریم بھی نہیں کھلائی :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    چاچو آپ کہیں تو میں بنا دیتی ہوں :rolleyes:
  9. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    اتنا کھا کے کیا کرنا تھا چاچو، آدھا آدھا کر لیتے میرے ساتھ :rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جیتے رہیں ، خوش رہیں ہمیں آپ کی دُعاؤں کی ہی ضرورت ہے لالہ :)
  11. ناعمہ عزیز

    ہری اور لال مرچیں

    چاچو آپ فخر کریں کہ میں یہاں ہوں عجائب گھر میں کیا کرنا :tongue:
  12. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    چلیں پھر معذرت بھی واپس لیں جلدی سے ؟:battingeyelashes:
  13. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جی چاچو مجھے بھی صبح بہت نیند آرہی تھی :rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہی ہوں کہ کوئی میڈیسن لےلوں ، طبعیت زیادہ خراب ہو گئی تو کل مہندی اٹینڈ نہیں کر پاؤں گی۔
  15. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 7

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  17. ناعمہ عزیز

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    کوئی فائدہ نہیں :nottalking:
  18. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    :tongue::tongue::tongue: اب میں یہ تو کہہ نہیں سکتی کہ اللہ سائیں آپ کو محفوظ رکھے :tongue:
Top