سیدنا سہیل بن عمرو العامری اپنی زوجہ محترمہ کے ہمراہ ایک مرتبہ سفر پر تھے کہ دوران سفر کچھ ڈاکوؤں نے ان کو آگھیرا۔۔۔ جو کچھ بھی مال واشیاء خوردنی ہمراہ تھیں چھین لیں۔
اب ڈاکو ایک طرف بیٹھ کر جو کچھ ان کے ہاتھ کھانے پینے کی چیزیں لگی تھیں کھانے لگ پڑے۔۔۔ ناگہاں سیدنا سہیل بن عمرو نے دیکھا کہ...