نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    شمشاد بھائی مجھے پتہ ہے کہ پخ کیا ہوتا ہے اجازت ہو تو عرض کرتا ہوں
  2. خالد محمود چوہدری

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    پخ کسے کہتے ہیں (میرے علم کے مطابق جو پخ ہے اسے میں کافی سوالات کے جوابات سے ریجیکٹ کر چکا ہوں)
  3. خالد محمود چوہدری

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    بتا دیں جناب ہار مان لی آخری سوال سے میرا اشارہ "پانڈہ" کی طرف تھا
  4. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    شکریہ۔ دل دکھتا ہے یہ بربریت دیکھی نہیں جاتی اور وہ بھی اسلام کے نام پر
  5. خالد محمود چوہدری

    آج کی تصویر - 2

    پلیز یہ تصاویر ڈلیٹ کردیں
  6. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  7. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  8. خالد محمود چوہدری

    کھلتا کسی پہ کیوں میرے دل کا معاملہ

    ایک بارود کی جیکٹ اور نعرہ تکبیر رستہ جنت کا آسان ہوا پھرتا ہے :best:
  9. خالد محمود چوہدری

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    ریچھ کے خاندان سے تعلق ہے ؟ آخری اور بیسواں سوال
  10. خالد محمود چوہدری

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اس کا نام "پ" سے شروع ہوتا ہے؟
Top