نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻓﺼﻞِ ﺑﮩﺎﺭ ﺁئی، ﭘﯿﻮ ﺻﻮﻓﯿﻮ ﺷﺮﺍﺏ ﺑﺲ ﮨﻮ ﭼُﮑﯽ ﻧﻤﺎﺯ، ﻣُﺼﻠّﺎ ﺍُﭨﮭﺎﺋﯿﮯ خواجہ حیدرعلی ﺁﺗﺶ
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻣُﺸﺎﻕ ﺩﺭﺩِ ﻋِﺸﻖ ﺟﮕﺮ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ، ﺩﻝ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮭﺎؤں ﮐﺪﮬﺮ ﮐﯽ ﭼﻮﭦ، ﺑﭽﺎؤں کدھر کی چوٹ خواجہ حیدرعلی ﺁﺗﺶ
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺑﻠﺒﻞ ﻧﮯ ﺁﺷﯿﺎﻧﮧ ﭼﻤﻦ ﺳﮯ ﺍُﭨﮭﺎ ﻟﯿﺎ ﭘﮭﺮﺍﺱ ﭼﻤﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻡ ﺑﺴﮯ ﯾﺎ ﮨُﻤﺎ ﺭﮨﮯ غلام ہمدانی ﻣﺼﺤﻔﯽ
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﭨﻮﭨﺎ ﮐﻌﺒﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﻏﻢ ﮨﮯ ﺷﯿﺦ ! ﮐﭽھ ﻗﺼﺮِﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ، ﮐﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻗﺎﺋﻢ ﭼﺎﻧﺪ ﭘﻮﺭﯼ
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺷﺮﻁِ ﺳﻠﯿﻘﮧ ﮨﮯ ﮨﺮ ﺍِﮎ ﺍﻣﺮ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮨُﻨﺮچاہیے ﻣﯿﺮ ﺗﻘﯽ ﻣﯿﺮ
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺗﺪﺑﯿﺮﻣﯿﺮﮮ ﻋِﺸﻖ ﮐﯽ، ﮐﯿﺎ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻃﺒﯿﺐ ﺍﺏ ﺟﺎﻥ ﮨﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗھ ﯾﮧ ﺁﺯﺍﺭ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮ ﺗﻘﯽ ﻣﯿﺮ
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺟﻮ ﮐﮧ ﻇﺎﻟﻢ ﮨﻮ، ﻭﮦ ﮨﺮﮔﺰ ﭘُﮭﻮﻟﺘﺎ ﭘﮭﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺒﺰ ﮨﻮﺗﮯ ﮐﮭﯿﺖ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﻮ ﺷﻤﺸﯿﺮ ﮐﺎ محمد رفیع ﺳﻮﺩﺍ
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻓﮑﺮِ ﻣﻌﺎﺵ، ﻋﺸﻖِ ﺑُﺘﺎﮞ، ﯾﺎﺩِ ﺭﻓﺘﮕﺎﮞ ﺍِﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﮐﻮئی ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ ﮐِﯿﺎ ﮐﺮﮮ محمد رفیع ﺳﻮﺩﺍ
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوا کے ساتھ لپکتی ہے تِیرگی شہزاد چراغ ہوں بھی تو اِس رات میں جلیں گے نہیں شہزاد احمد
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کبھی گُزر نہ کِیا خاک پر مِری ظالم ! میں ابتدا ہی سے کُشتہ ہُوں اِس تغافل کا محمد رفیع سودا
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عذابِ وحشتِ جاں کا صِلہ نہ مانگے کوئی نئے سفر کے لئے راستہ نہ مانگے کوئی بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں عجیب رسم چلی ہے دُعا نہ مانگے کوئی تمام شہرمکّرم ، بس ایک مجرم میں سو میرے بعد مِرا خوں بہا نہ مانگے کوئی کوئی تو شہرِ تذبذب کے ساکنوں سے کہے نہ ہو یقین تو پھر معجزہ نہ مانگے کوئی...
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیری رحمت تو مُسلّم ہے، مگر یہ تو بتا کون بجلی کو خبر دیتا ہے کاشانوں کی احمد ندیم قاسمی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی کرے تو کہاں تک کرے مسیحائی کہ ایک زخم بھرے دوسرا دہائی دے عبید اللہ علیم
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں خطا وار ، سیہ کار ، گنہ گار ، مگر کِس کو بخشے تِری رحمت جو گنہ گار نہ ہو جگرمرادآبادی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    معراجِ شوق کہئے، یا حاصلِ تصوّر ! جس سمت دیکھتا ہُوں تُو مُسکرا رہا ہے جگرمُرادآبادی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہی خبر نہیں، اے وائے عشق و محرومی! کہ آرزُو کسے کہتے ہیں، جستجُو کیا ہے جگرمُرادآبادی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبّت ازل سے مُقدّر پڑی تھی ! یہ اُفتادِ غم ناگہانی نہیں ہے جگرمُرادآبادی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا میں تو دریا ہُوں، سمندر میں اُتر جاؤں گا احمد ندیم قاسمی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بعد مرنے کے مِری قبر پہ آیا وہ مِیر یاد آئی مِرے عیسیٰ کو دوا میرے بعد میر تقی میر
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شہرِ سُخن سے رُوح کو وہ آشنائی دے ! آنکھیں بھی بند رکھّوں تو رستہ سُجھائی دے پروین شاکر
Top