آمین ۔
دیکھیں یوں گھما پھرا کر دعا نا کریں۔ یہ اس لڑکی والا حال نا ہو جائے جسے دعا میں اپنے لیے اچھا خاوند مانگتے ہوئے شرم آ گئی تھی اور پھر اس نے کچھ یوں دعا مانگی تھی 'یااللہ میری امی کو اچھا سا داماد عطا فرما' ۔۔دعا قبول ہوئی اور اگلے ہی ہفتے اس کی چھوٹی بہن کو بہترین سا رشتہ مل گیا۔ :p...