لالہ دراصل میں نے ساری تحریر لکھنی تھی لیکن شاید کسی مصروفیت کی بنا پر نہیں لکھ پائی ۔ اس لئے ادھوری رہ گئی :) لیکن میں باہر نہیں ہوئی تھی ، نعت تو آل موسٹ کمپلیٹ ہو ہی گئی تھی ، اور اس کے بعد کمپئرنگ بھی کر لی تھی۔ فنکشن تو اٹینڈ کیا تھا کیونکہ جس قدر تیزی سے طبیعت بگڑی تھی اسی تیزی سے سنبھل...