نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جہاں میں اب نظر آتا ہے، رات دن اندھیر ! فلک سے کیا ہُوئے شمس و قمر نہیں معلوم امیر مینائی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خضر ہو راہبری ، ہے ثواب اے زاہد ! کہ ہم کو بادہ فروشوں کا گھر نہیں معلوم امیر مینائی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہمیشہ نالۂ دل بے اثر ہے، کیا باعث ؟ یہ نخل کیوں نہیں لاتا ثمر نہیں معلوم امیر مینائی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی طرف سے شبِ غم صدا نہیں آتی پُکارتا ہُوں قضا کو، قضا نہیں آتی تِرے فراق کے غم نے بچالیا سب سے مِرے قریب ، کوئی اب بلا نہیں آتی جگر مُراد آبادی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا کیا خیال و وہم نگاہوں پہ چھا گئے جی دھک سا ہوگیا، یہ سُنا جب ، وہ آگئے جگر مراد آبادی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مُسکراتے ہُوئے آئے ہیں وہ میّت پہ مِری روح قالب میں پلٹ آئے تو کچھ دُور نہیں جوش ملیح آبادی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آپ ہی، کچھ نہیں بیزار مِرے جینے سے میں بھی اِس زندگیِ تلخ سے مسرُور نہیں جوش ملیح آبادی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی خواب پریشاں ہے کوئی کیا جانے موت کی لرزشِ مژگاں ہے کوئی کیا جانے رامش و رنگ کے ایوان میں لیلائے حیات صرف اِک رات کی مہماں ہے کوئی کیا جانے گلشن زیست کے ہر پُھول کی رنگینی میں دجلۂ خُونِ رگِ جاں ہے کوئی کیا جانے رنگ و آہنگ سے بجتی ہُوئی یادوں کی برات رہ روِ جادہِ نسیاں ہے کوئی...
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    الہیٰ فرقتِ محبُوب میں کیونکر بسر ہوگی نہ دل اُٹھتا ہے اُلفت سے، نہ صدمہ دل سے اُٹھتا ہے اکبر الہٰ آبادی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترقّی کی اُدھر گھوڑ ڈور ، اِدھر یہ پیرِ ناطاقت ! وہ آسانی سے کیا دوڑے گا جو مشکل سے اُٹھتا ہے اکبر الہٰ آبادی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سراپا اِک نگاہِ شرمگیں ہے وہ پری پیکر ! کجا آنکھیں اٹھانا، آپ وہ مشکل سے اُٹھتا ہے اکبر الہٰ آبادی
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تحمّل تا کجا، ٹُوٹا ہے اِک لشکر مصیبت کا مدد یا رب، قدم اب صبرکی منزل سے اُٹھتا ہے اکبر الہٰ آبادی
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ تو ثبوتِ خُونِ تمنّا کہیں مِلے ! ہے دِل تہی ، تو آنکھ کو بھر جانا چاہیے یا اپنی خواہشوں کو مُقدّس نہ جانتے یا خواہشوں کے ساتھ ہی مرجانا چاہیے احمد فراز
  14. طارق شاہ

    تاسف میری امی

    اناللہ واناالیہ راجعون الله اُنھیں جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر اور حق میں دعا کرنے کی توفیق !
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُن تک سفر کا میرے اب انجام بھی تو ہو کچھ تگ و دو یہ باعثِ انعام بھی تو ہو شفیق خلش
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یوں زندگی میں ہم سے کوئی کام بھی تو ہو مائل بہ عشق جس سے دِل آرام بھی تو ہو شفیق خلش
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لو ہو چُکی شفا ، کہ مداوائے دردِ دل ! اب تیری دسترس سے بھی باہر لگے مجھے احمد فراز
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خود اپنے آپ کو پرکھا، تو یہ ندامت ہے ! کہ اب کبھی اُسے الزامِ بے وفائی نہ دُوں احمد فراز
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ چند سانسوں کی فرصت بڑی غنیمت ہے کسے خبر ہے کہ، پھر حادثے ٹلیں نہ ٹلیں احمد فراز
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عاشقِ کامل ہے غافل، تُجھ سا ہرجائی نہیں پھر، نہیں پھرتی جدھر اُس کی طبیعت آ گئی منور خان غافل
Top