نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    عدیم ہاشمی کہا، ساتھی کوئی دُکھ درد کا تیار کرنا ہے

    کہا، ساتھی کوئی دُکھ درد کا تیار کرنا ہے جواب آیا کہ یہ دریا اکیلے پار کرنا ہے کہا، ہر راستہ بخشا ناہموار کیوں مجھ کو جواب آیا کہ ہر رستہ تجھے ہموار کرنا ہے کہا، کیوں سامنے چمکا دیا اتنا بڑا سورج جواب آیا ہمیں سایہ پسِ دیوار کرنا ہے کہا، لفظوں سے پھولوں کی مہک آنے لگی کیسے؟ جواب آیا...
  2. زبیر مرزا

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    اس شہر کے خوگر کو پھر وسعت صحرا دے پيدا دل ويراں ميں پھر شورش محشر کر
  3. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    کاشف نے بیاہ کرکے فن کی دنیا کو چھوڑ دیا - اصل میں نازک تن کی بے وفائی نے کاشف میاں کو دل برداشتہ کردیا تھا
  4. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    اب ایک اور مایہ ناز فنکار کے فن کا جائزہ پیش کیا جائے گا
  5. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کچھہ خاص نہیں لگی تباہی وبربادی سے بھرپوریہ فلم
  6. زبیر مرزا

    ہجر تو ایک ہی ہے

    ہجر تو ایک ہی ہے
  7. زبیر مرزا

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    آپا عورت صبراورشکرکرکے , گھرگھرہستی کرکے وہ مقام پالیتی جو مردعبادت وکڑی ریاضت سے بھی مشکل سے پاتاہے ۔ اچھی آپا آپ کے خیالات اتنے عمدہ اورروشن ہیں الله کریم آپ اجرعظیم اورخیرکثیرعطافرمائے آپ سی مائیں بہنیں تو اصل درسگاہ ہیں قوم وملت کی
  8. زبیر مرزا

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ارے چاندا جی نہ للچاؤ ہماراکہ ذکرکراچی کے کھانوں کا بوھری بازارکی چاٹ, بنس روڈ کے میٹھے دہی بڑے بندوخان کاکباب پراٹھا اوراسلم کی نہاری اورگھرگلیاں دوست کیاکیاآنکھوں میں چھلکتاجاتاہے
  9. زبیر مرزا

    آپ کا کیمرہ

    السلام علیکم کیمرہ تھا Canon AE-1 کراچی کی گلیاں تھیں , دوست تھے , فراغت تھی اورآتش جوان تھا
  10. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    کاشف کا ہوشربا رقص مل گیا یوٹیوب پر
  11. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    شمشاد اس فلم میں سناہے میاں کاشف کا رقص ہوشرباتھا ہم یوٹیوب پرتلاش کررہے ہیں شایدمل جائے
  12. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    شمشاد ہمارے نانا بڑے مداح تھے اس فلم ترچھی نجریا کے تو ان سے ہیروئین کی بابت دریافت کیا تو نازک آراء عرف نازک تن کاپتہ اورتصویرملی جوحاضرخدمت ہے
  13. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    کاشف جوانی بھول گئے اپنی- جناب اب گمنامی ترک کجئیے کہ آپ کا فن ناقابل فراموش ہے
  14. زبیر مرزا

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 1- حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہا کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پریشانی کے وقت یہ دعا پڑھنے کی تلقین کی : اَﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا ’’اللہ ہی میرا رب ہے ، میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں بناتا۔‘‘ [ابو داؤد: ۱۵۲۵، وصححہ الالبانی فی صحیح سنن...
  15. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  16. زبیر مرزا

    آوا ز دوست از مختار مسعود کا مختصر تعارف

    رزق نہیں کتابیں بھی ایسی ہوتی ہیں جن کے پڑھنے سے پرواز میں کوتاہی آجاتی ہے۔ اگر اس ترتیب کو الٹ دیا جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ کچھ کتابیں ”آواز دوست “ جیسی ہوتی ہیں کہ جن کوپڑھنے سے پرواز میں بلندی ، ذہن میں وسعت ، قلب میں گہرائی اور ذائقوں میں حلاوت گھلتی جاتی ہے۔ دراصل آواز دوست وہ آئینہ ہے...
  17. زبیر مرزا

    آوا ز دوست از مختار مسعود کا مختصر تعارف

    آواز دوست کانام مختار مسعود نے مولانا جلال الدین رومی کے اس شعر سے لیا ہے خشک مغز و خشک تار و خشک پوست از کجا می آئد این آواز دوست اس شعر کے حوالے سے آواز دوست کا مطلب مانوس اور دلکش آواز ہے۔ مختار مسعود کی آواز دوست میں اسلوب کی دلکشی بھی ہے اور لہجے کی درمندی اور دل سوزی بھی ، آواز دوست دو...
  18. زبیر مرزا

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D9%86-%D9%88%D...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%A9%D8%A7%D8%B4%D9%81-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%D9%86-%D9%88%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA.50518/#post-890394
  19. زبیر مرزا

    کاشف کا فن وشخصیت

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ***************** کاشف کافن وشخصیت *************** دوستو ہماری محفل میں فن کی دنیا اورپردہء اسکرین پرراج کرنے والے فنکار کاشف موجود ہیں آپ احباب ماضی کے اس بے مثال فنکار سے واقف نہ ہوں گے۔ کاشف نے سن پچاس کے عشرے میں بطور ہیرو دھوم مچارکھی تھی۔ ترچھی نجریا ...
Top