نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    مبارک ہو تیس ہزارمناظر کی
  2. زبیر مرزا

    تعارف السلام اعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

    و علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید
  3. زبیر مرزا

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    سچی بات ہے کہ فوٹو شاپ نے نکما کردیا آپ نے خوب ترجمانی کی ہے :) آپ کا مشاہدہ بہت اچھا ہے ماننا پڑے گا
  4. زبیر مرزا

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    شہزاد کو اس سے بہتر انداز میں سوچا ہی نہیں جاسکتا :) با کمال تخیل ہے آپ کا
  5. زبیر مرزا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    انا پرست ہے اتنا کہ ہر بات سے پہلے وہ اُٹھ کے بند میری ہر کتاب کردے گا
  6. زبیر مرزا

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    أستغفر الله العظيم الذي لا إله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليہ
  7. زبیر مرزا

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پر دریائے محبت کہتا ہے آ کچھہ بھی نہیں پایاب ہیں ہم (شاد عظیم آبادی)
  8. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علیٰ محمد و علیٰ اٰل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم و علیٰ اٰل ابراہیم انک حمید مجید
  9. زبیر مرزا

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    سب لوگ جدھر وہ ہیں، اُدھر دیکھ رہے ہیں ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں داغ دہلوی
  10. زبیر مرزا

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    ماشاء اللہ عمدہ کام ہے آپ کا اس میں کون سے رنگ ستعمال کرتے ہیں آپ
  11. زبیر مرزا

    مبارکباد شہزاد وحید آپ کونئی جاب اورعملی زندگی کی ابتداء مبارک

    شمشاد بھائی کو پارٹی ارینج کرنے کا سنا ہے کافی تجربہ ہے
  12. زبیر مرزا

    نگارشات قلم نا تمام

    ماحولیات پر لکھنا چاہتا ہوں مگر-------- کاہلی نے غالب نکما کردیا
  13. زبیر مرزا

    کاغذ کا ہوائی جہاز اڑانے کا ورلڈ ریکارڈ

    یہ خبر سرسری سی ٹی وی پر نظر سے گذری تھی
  14. زبیر مرزا

    آیۃ کریمہ

    لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظالمین سورہ انبیاء آیت نمبر۸۷ ترجمہ: نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے،پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
  15. زبیر مرزا

    آپ کا کیمرہ

    قیام و طعام تو محب علوی کی طرف ہی ہوگا:) باقی تفصیلات کاشف بتادیں گے
  16. زبیر مرزا

    آپ کا کیمرہ

    عطا ہو
  17. زبیر مرزا

    آپ کا کیمرہ

    چلو کاشف تیاری کرلو شمشاد تم کو نیویارک کا ٹکٹ بھیج رہے ہیں
Top