~~
اب مجھے غصہ آ رہا ہے۔ آپ کی اس بات پر۔ :)
کیا میں نے آپ کو جی میل کا یوزر نیم اور پاس ورڈ نہیں بھیجا ہوا؟ کیا آپ نے ابھی تک زاویہ کا کوئی باب نہیں لکھا؟ کیا آپ لائبریری ٹیم میں شامل نہیں ہیں، جو آپ نے یہ پوسٹ ابھی دیکھی ہے؟ کیا اب بھی کسی رہنمائی کی ضرورت ہے؟
~~