زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
شفیق خلش
شفیق خلش ::::: پھر وہی گونج ہے باتوں کی بیاں سے باہر ::::: Shafiq Khalish
بہت شکریہ :)
طارق شاہ
Post #3
جنوری 12، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
شفیق خلش
شفیق خلش ::::: خزانہ::: "بارشیں یاد دِلائیں وہ زمانہ میرا" ::::: Shafiq Khalish
عمرِ رفتہ کی طرح بھیگنا ساون کا گیا ساتھ بچپن کے، مزہ گھر کے وہ آنگن کا گیا :) شکریہ پذیرائی انتخاب پر شیزان :)
طارق شاہ
Post #3
جنوری 12، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
شفیق خلش
شفیق خلش ::::: کرتے ہیں اگر مجھ سے وہ پیار تو آجائیں ::::: Shafiq Khalish
بہت شکریہ شیزان :)
طارق شاہ
Post #3
جنوری 12، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ہوسِ لُقمۂ تر کھا گئی لہجے کا جلال ! اب کسی حرف کو حُرمت نہیں مِلنے والی افتخارعارف
طارق شاہ
Post #4,790
جنوری 11، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
روشن تِرے جمال سے ہیں مہْر و ماہ بھی لیکن، نظر پہ بار ہیں تیرے گلی کے لوگ حبیب جالب
طارق شاہ
Post #4,789
جنوری 11، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اِتنی سفّاک سماعت بھی غضب ہے، کہ جہاں بات پُوری بھی نہ ہو، ہاتھوں میں پتّھر آجائیں ڈاکٹر پیرزادہ قاسم
طارق شاہ
Post #4,774
جنوری 7، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
شب بھر شبنم نے رو رو کر گُلشن کو شاداب کیا صُبْح ہُوئی تو خندۂ گُل کی، بادِ صَبا کی بات چلی حزیں صدیقی
طارق شاہ
Post #4,773
جنوری 7، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اُس کی شُہرت بھی تو پھیلی ہر سُو پیار آنے لگا رُسوائی پر پروین شاکر
طارق شاہ
Post #4,764
جنوری 6، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
سطْح سے دیکھ کے اندازے لگیں آنکھ جاتی نہیں گہرائی پر پروین شاکر
طارق شاہ
Post #4,763
جنوری 6، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ایک بھی ارماں نہ رہ جائے دلِ مایُوس میں یعنی آکر بے نیازِ مُدّعا ہوجایئے مولانا حسرت موہانی
طارق شاہ
Post #4,762
جنوری 6، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
ٹُوٹنے اور بِکھرنے کا کوئی موسم ہو پُھول کی ایک دُعا ! موجِ ہَوا آہستہ پروین شاکر
طارق شاہ
Post #4,759
جنوری 5، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
ناصر کاظمی
:::: کسی کا درد ہو دِل بے قرار اپنا ہے :::: Nasir Kazmi
بہت شکریہ جناب اظہارِ خیال پر ناصر کاظمی صاحب کی کیا بات ہو !
طارق شاہ
Post #3
جنوری 5، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کچھ دن سے بے دماغیِ اظہر ہے رنگ پر ! بستی میں اُس کو مِیر بنائے ہُوئے ہیں لوگ اظہرعنایتی ، لکھنؤ
طارق شاہ
Post #4,758
جنوری 3، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آنکھیں اُجڑ چُکی ہیں، مگر رنگ رنگ کے خوابوں کی اب بھی فصل لگائے ہُوئے ہیں لوگ اظہرعنایتی ، لکھنؤ
طارق شاہ
Post #4,757
جنوری 3، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جو خُوب رُو ہے اُس کو خرِیدار ہے ضرُور یُوسف کو حُسن برسرِ بازار لے گیا غلام ہمدانی مصحفی
طارق شاہ
Post #4,756
جنوری 3، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کسی نظر میں تو رہ جائے آخری منظر! کوئی تو ہو مجھے غرقاب دیکھنے کے لئے اظہرعنایتی
طارق شاہ
Post #4,755
جنوری 2، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
زندگی اِنعامِ قُدرت ہی سہی، لیکن اِسے ! کیا غلط سمجھا، اگر بارِ گراں سمجھا تھا میں دوارکا داس شُعلہ
طارق شاہ
Post #4,754
جنوری 2، 2015
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
دِل بھی دھڑک رہا ہے، نِگاہیں بھی در پہ ہیں اِک خاص لُطف، وعدۂ نامعتبر میں ہے فضل کریم احمد فضلی
طارق شاہ
Post #4,752
دسمبر 23، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
زندگی کی جہد میں ہارا بھی دل، جِیتا بھی دل کچھ خطائیں ہو نہ پائیں، کچھ خطائیں ہو گئیں آنند نرائن مُلّا
طارق شاہ
Post #4,751
دسمبر 23، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
آنکھیں کُھلیں تو جاگ اُٹھیں حسرتیں تمام اُس کو بھی کھو دِیا جسے پایا تھا خواب میں سراج لکھنوی
طارق شاہ
Post #4,750
دسمبر 23، 2014
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top