نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے لے کر نہیں آئی اس لیے مجھے اس بات کا خیال ہی نہیں رہا کہ صدی تو پندرہویں ہی ہو گی۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چودھویں صدی ہے نا۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب وہ کم علمی کا زمانہ گزر گیا جب لوگ چاند گرہن وغیرہ دیکھ کر عجیب و غریب وہموں میں پڑ جاتے تھے۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیڑھ بجے ظہر کی نماز ہوتی ہے یہاں۔ م حمزہ کسی سے کہہ کر لوگ اپنے لیے دعا کراتے تو دیکھے تھے مگر آج آپ نے دوسروں سے دعا کراتے وقت مجھے بھی یاد رکھا۔ ماشاء اللہ
  6. ع

    آج کی تصویر

    یہاں لاہور میں بھی تقریبا ساڑھے بارہ بجے تک بادلوں میں چھپا ہوا تھا چاند۔ جب نظر آیا تو اتنا گرہن محسوس نہیں ہوا تھا ۔ تصویروں میں جیسا نظر آتا ہے وہ کھلی آنکھ سے دیکھنے میں نظر نہیں آتا۔
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو آپ کو یہ بتا دیتا ہوں کہ مجھے بھی معلوم نہیں ہے، شاید کسی حرف کو غلط تلفظ کرتے بھی ہوں ۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھائی تین منٹ تک میں چاند کو دیکھتا رہا لیکن اتنا زیادہ گرہن یہاں تو نظر نہیں آیا
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بال بال بچ گئے ہیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ۔ آپ کے نام میں کوئی ایسا حرف نہیں ہے جس کو غلط تلفظ کرتے ہوں ہندی والے ۔ مجھے اجیم ضرور کہہ لیں گے۔
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ بہت زیادہ ٹھنڈا نہ ہو۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدہ کھولے بغیر ہی بتا رہا ہوں کہ پھول کو ہندوستان میں 'فول' بھی بولا جاتا ہے۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے 'بھیجا فرائی' کا چرچا ہماری غیر موجودگی میں!
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ بڑا دل ہونا بیماری بھی ہے نا ۔ اس لیے بہت بڑا دل نہیں کہا۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب عید گزر جاتی ہے تو ہم لوگوں کا کام ہر سال ہی سست ہو جاتا ہے۔ اگست کے آخر میں شادی بیاہ کا سیزن آتا ہے تو ماشاء اللہ رونق بڑھنے لگ جاتی ہے۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھائی تین دلوں لے برابر دل ہے نا آپ کا ، اس لیے میری ہر بات اچھی لگ جاتی ہے۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا کا شکر ہے جس نے ہمیں یاد رکھنے کی قوت بخشی
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حصول رزق کے لیے دوکان پر آیا ہوں لیکن کام کا کوئی حال نہیں ہے۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چچا کا نہیں میرے ایک مامو کے بیٹے کا نام بھی اویس ہے۔
  19. ع

    چھپا رستم

    در اصل میں نے "پن" کو بھی پانی کا مترادف سمجھا ہوا تھا۔ اس لیے 'پنجابی' لفظ میں چھپے 'پن' کو جواب رکھا تھا۔
  20. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کے پانچ ہزار مراسلے

    بہت بہت شکریہ۔ اللہ تعالی آپ کے لیے بھی خوشیاں پیدا فرمائے۔
Top