تعارف واجبی سا ہے
کہ خرم نام ہے میرا
ادھورا کام ہے میرا
پڑھائی میں نہیں کرتا
لڑائی میں نہیں کرتا
ہزاروں دوست ہیں میرے
مگر مخلص بہت کم ہیں
کنواری زندگی میرے
کہ ایسے اور بھی غم ہیں
یہی کافی ہے یارو کیا
کہانی اور بھی لکھوں
بس بس اتنا ہی کافی ہے میرا نام خرم شہزاد خرم ہے جاب...