تصاویر کو کٹه پتلیت کی نذر کیا اور صرف ریٹنگ تک محدود رہا۔ یہ تصاویر ان کهنڈرات کے سحر انگیزی کسی طور بیان نہیں کر سکتیں۔ وجہ یہ کہ تخت بهائی کے ان کهنڈرات کو کافی عرصہ پہلے وزٹ کیا ہوا ہے۔
جس خوابناک سے حسرت بهرے انداز میں آپ نے ان کا ذکر کیا اس پر یہی گمان ہوا کہ آپ یہاں رہائش رکهنا چاہتی ہیں۔ :p