نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چہرے کو دشت ، آنکھ کو دریا کرے کوئی وہ سامنے نہ آے تو پھر کیا کرے کوئی ؟
  2. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے
  3. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اور کیا چاہتی ہے اے گردشِ ایام ، کہ ہم اپنا گھر بھول گئے ، ان کی گلی بھول گئے
  4. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاں اسکےنام میں نے کوئ خط نہیں لکھا کیا ا’س کو یہ لکھوں، کہ لہو تھوکتا ہوں میں
  5. خالد محمود چوہدری

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ایسے کم سُخن سے کوئی گُفتگو کرے جو مُستقل سکوت سے دِل کو لہو کرے
  6. خالد محمود چوہدری

    آج کی ویڈیو

    اوئے نئیں آؤندا یا دہ واری ٹرائی کیتا اے
  7. خالد محمود چوہدری

    حقائق از سلمان حمید

    بہت خوبصورت تحریر۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. خالد محمود چوہدری

    آج کی ویڈیو

    جی لیکن مجھے سمجھ نہیں آئی کہ فیس بک سے یہاں پر کیسے لاتے ہیں
  9. خالد محمود چوہدری

    گھر کی فیورٹ پلیس بتائیں کمپیوٹر ٹیبل کے علاوہ ؛)؛)؛)

    بیڈ جس پر لیٹے رہتے ہیں ٹی وی دیکھتے اور لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہیں لیٹے لیٹے زیادہ تر آن اسکرین کی بورڈ کے ذریعہ
Top