{بان} (سنسکرت)
سنسکرت میں اصل لفظ ورن ہے جس نے اردو میں داخل ہونے کے بعد یہ صورت اپنائی، 1801ء میں "مذہب عشق" میں استعمال ہوا۔
اسم مجرد (مؤنث - واحد)
جمع: بانیں {با + نیں (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: بانوں {با + نوں (و مجہول)}
معانی
1. بناوٹ، ڈھنگ، شکل، مزاج، خاصیت (اکثر آن کے ساتھ بطور تابع...