نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھائی منٹ محفل میں دیکھا بھی ہو گا!
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً قسم کھا کر تو ایسے پوچھ رہے ہیں وجی جیسے انہیں معلوم نہیں
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالی ہاتھ بیٹھا ہوں۔ بس ٹیبلیٹ ہے ہاتھوں میں ۔ چائے نہیں!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کی طرح لاہور میں بھی پان کا استعمال بھی بڑھ گیا تھا، اب کچھ سالوں سے کم ہو گیا ہے
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم کی طرف سے بھی وجی اور بابا کو وعلیکم السلام اور باقی سب کو السلام علیکم
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ بھی ٹھیک رہے گا لیکن ثمرین جیسی چائے بننا مشکل ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے یہ حاضری والا رجسٹر تو شمشاد بھائی کے محفل سے جانے کے بعد ایجاد ہوا تھا
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا مطلب تھا کہ حاضری کہاں لگائی؟ کچھ دن پہلے یہاں حاضری کا رجسٹر بھی تو ہوا کرتا تھا
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک طریقہ تو یہ ہو گا کہ جو کوئی غائب ہو اس سے جرمانہ وصول کیا جائے
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہاں حاضری لگی، یہ بتائیں
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے بھی، سورت کا نام مجھے یاد نہیں، اتنا یاد ہے کہ رسول اللہ سے کہا گیا تھا ، یہ سب
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا جھانک کر دیکھوں؟
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت نازل فرمائیں، خ سے ہم سب پر!
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ بات بتاؤں تو یہ نصیحت قرآن میں کی گئی ہے
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل ہمارا نہیں، یہ پتھر ہے ایک عالم کو جا دکھا لیجے
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ظ میرے پیچھے ابھی بھی لگی ہوئی ہے، اب میں نے ط بنا دینا ہے اس کو ، طوطا!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاڈی ہے؟ مطلب زیادہ ہے؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کا نام کے کر ا سے پھر کھیل کی 'لڑوعات' ہوتی ہے
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ لیں حلوے کا نام حلوائی کا بیٹا ہوں تو دوکانداری یاد آ جاتی ہے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے چائے بھی تو منگواؤ
Top