نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    مقدس اسکین صفحہ نمبر: 81 تا 90 : جو کہ نایاب لالہ کو ٹیگ کیے گئے تھےمکمل ہو گئے ہیں ۔
  2. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 90 دل در سخنَ محمدی بند اے پور علی زبو علی چند چوں دیدہ راہ میں نداری قاید قرشیًً نہ از بخاری ! اقبال نئی نسل کی بے ہمتی اور اسکی اخلاقی پستی کا ذمہ دار موجودہ نظام تعلیم کو قرار دیتے ہیں ، جس کے ہاں اخلاق پر کوئی زور نہیں اور نہ تربیت کا کچھ خیال ہے ، وہ کہتے ہیں کہ آجکل کے نوجوانوں...
  3. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 89 "خطاب بہ جوانانِ اسلام " اور دوسری نظموں میں ان کی امیدوں اور آرزوؤں کی جھلک دیکھی جاسکتی ہے طلباء علی گڑھ کالج کے نام "عشق کے درد مند" نےاپنے پیغام میں صاف صاف کہا :- جذب حرم سے ہے فروغ انجمن حجاز کا اس کا مقام اور ہے اس کا نظام اور ہے اور ان کی نظم" ایک نوجوان کے نام" میں ان کے...
  4. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    اے بی سی سناؤں بھیا ؟:rolleyes:
  5. ناعمہ عزیز

    دل مر جانا ہن تک ڈر دا، چوٹ تے سہی اے تھوڑے دناں توں ۔۔

    دل مر جانا ہن تک ڈر دا، چوٹ تے سہی اے تھوڑے دناں توں ۔۔
  6. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 88 افکار تازہ کی کوئی نمود نہیں ، ان کے خیالات میں کوئی بلندی نہیں ، ان کی زندگی پر جمود و تعطل کی برف جمی ہوئی ہے :- یہ بتان عصر حاضر کہ بنے ہیں مدرسے میں نہ ادائے کافرانہ نہ تراشِ آذرانہ شکایت ہے مجھے یارب خدا او ناران مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاک بازی کا گلا تو گھونٹ دیا...
  7. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 87 اس کی عقل روشن مگر بصیرت اندھی ہے ، نے یقینی اور یاس و قنوط ان کی زندگی کا حاصل اور محرومی ان کی قسمت ہے ، یہ نوجوان انسان نہیں انسانوں کی لاش ہیں ، وہ اپنی ذات کے منکر ہیں ، مگر دوسروں پر ایمان لاتے ہیں ، اغیار و اجانب ان کے اسلامی خمیر سے دیر و کلیسا کی تعمیر کر رہے ہیں ، اور ان...
  8. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 86 اٹھا میں مدرسہ و خانقاہ سے غمناک نہ زندگی نہ محبت نہ معرفت نہ نگاہ ! وہ دانشکدوں کی کورنگاہی و بے ذوقی اور خانقاہوں کی کم طلبی و بے توفیقی دونوں سے نالاں اور دونوں سے گریزاں ہیں :۔ جلو تیانِ مدرسہ کورنگاہ مردہ ذوق خلوتیانِ میکدہ کم طلب و تہی کدو ! عصری دانشگاہوں کا ظلم عظیم اقبال...
  9. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 85 اقبال اور عصری نظام تعلیم مغربی نظام تعلیم کی تنقید اقبال نے جب اپنی بصیرت سے جدید نظام کا جائزہ لیا تو انھیں چند بہت بڑی کمزرویاں اور خامیاں نظر آئیں ، جنھیں انھوں نے اپنی تنقید اور صاف گوئی کا نشانہ بنایا اور ماہرین تعلیم کو اس طرف توجہ دلانے کی کوشش کی وہ جہاں مدرسہ اور طالب علم...
  10. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 84 ان ہزاروں معاصرین کی طرح ان کی خوداری اور شخصیت کو جلا کر خاک نہیں کیا اور بڑی حد تک ان کو یہ کہنے کا حق حاصل ہے کہ :- طلسم علم حاضررا شکستم ربودم دانہ و دامش کسستم خدا داندا کہ مانند ابراہیم نبارِ اوچہ بے پردا نشستم
  11. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہو بھیا آپ کیسے ہیں ؟ :rolleyes:
  12. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    ہی ہی ہی ہی
  13. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 83 اس حقیقت کو زیادہ سنجیدہ انداز میں اس طرح پیش کیا :- مباش ایمن ازاں علمے کو خوانی کہ ازوے روح قومے می تواں کشت تعلیم جو تحلب ماہیت کرتی ہے ، اور جس طرح ایک سانچہ توڑ کر دوسرا سانچہ بنائی ہے اس کو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں :- تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو ہوجائے ملائم...
  14. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 82 ترک را آہنگ نودر چنگ نیست تازہ اش جز کہنہ افرنگ نیست سینہ ادرا دمے دیگر نبود در ضمیرش عالمے دیگر نبود لاجرم باعالم موجود ساخت مثل موم از سوز عالم در گداخت مغربی تعلیم اور اس کے اثرات مغربی نظام تعلیم در حقیقت مشرق اور اسلامی ممالک میں ایک گہرے قسم کی لیکن خاموش نسل کشی (GENOCIDE)...
  15. ناعمہ عزیز

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 81 میں ہوں نومید تیرے ساقیانِ مامری فن سے کہ بزم خارواں میں لیکے آئے ساتگیں خالی نئی بجلی کہاں ان بادلوں کے جیب و دامن میں پرانی بجلیوں سے بھی ہے جنکی آستیں خالی وہ دوسری تہذیب و افکار کی اندھی تقلید کی مذمت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ ہر قوم کے لئے عار کی بات ہے اور اس قوم کے لئے ناقابل...
  16. ناعمہ عزیز

    میرا لال نہ کوئی (افشاں چوہدری)

    بہت عمدہ ہے :peacesign:
  17. ناعمہ عزیز

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    :):):)
  18. ناعمہ عزیز

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سب کو
  19. ناعمہ عزیز

    نستعلیق انگلش

    اونلی فور بسکٹس ؟ دیٹس ناٹ فئیر چاچو
Top