نتائج تلاش

  1. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    اگر ایسی بات ہے تو اس اتوار کا ناشتہ آپ کرادیں۔۔۔ کیوں کہ دنیا میں ہم پہ یہ احسان کوئی نہیں کرتا!!!
  2. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    کاش ہمیں یہ اختیار حاصل ہوتا!!! :sigh::sigh::sigh:
  3. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    انتظامیہ کی جانب سے مندرجہ بالا سرخ نقائص کی بنا پر آپ کی درخواست مسترد کی جاتی ہے!!! :p:p:p
  4. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    آپ کا یہ رونگٹے کھڑے کردینے والا مراسلہ پڑھ کر ہمارا انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ بطور مہمان ہمارے دورۂ شمال سے واپسی تک عدنان بھائی کو محفل سے معطل رکھیں۔۔۔ تاکہ فراخ دل و فیاض محفلین پر بھیا کی کنجوسی کا ذرّہ برابر بھی اثر نہ پڑسکے!!!
  5. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    آپ کے کمال ہم سبھی کو پتا ہیں۔۔۔ بار بار جتلانے کی ضرورت نہیں!!!
  6. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    ان کی یہی باتیں ہیں جن میں یہ مکڑی کے جالے کی طرح پھنستے چلے جاتے ہیں!!! :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
  7. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    یہ دونوں تو ہیں ہی مگر ۔۔۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔۔ محفلین ان شہروں کے پاس اور بھی ہیں۔۔۔ لہٰذا پیوستہ رہ محفلین سے، امید طعام رکھ!!! ;););)
  8. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    یہ اس طرح کے سارے قرض آپ کے ذمہ ہی کیوں آجاتے ہیں؟؟؟
  9. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    بھیا ا ٓپ ہمیشہ قرض ہی اکٹھا کرتے رہنا۔۔۔ کچھ انہیں چکانے کی فکر بھی کرلیں!!!
  10. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ہاہاہاہا۔۔۔ لطیفے کے اندر بھی لطیفہ ہے!!!
  11. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    یعنی کولیسٹرول کے لیے تو نہایت مفید ثابت ہوگا!!! :D:D:D
  12. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    آپ جیسے دوچار قدر دان اور مل جائیں تو سمجھو اپنا ایک ماہ کا کوٹہ تو پورا ہوگیا۔۔۔ تیاریاں پکڑ لو بھیا اور بھائی!!! :D:D:D
  13. سید عمران

    محفل کے جِن بھوت

    بھائی عدنان عمر کو بھی کسی نے یاد کیا یا نہیں؟؟؟
  14. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    میزبان بھی تو ہر دم تیار ہو!!!
  15. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    فی الحال تو یہ آرہے ہیں کراچی۔۔۔ پھر ہم اور آپ ان کے ساتھ جائیں گے صوابی!!!
  16. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    ٹھیک ہے آتے ہیں کبھی!!!
  17. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    اب کوئی مہمان نواز ہوتا تو اس سے فرمائش بھی کرتے۔۔۔ ویسے یہ کابلی پلاؤ ہے۔۔۔ ہمارے افغانی دوست اکثر کھلاتے ہیں!!!
  18. سید عمران

    حسین رات کی رنگین ملاقات

    اب میٹھے میں آپ کا حصہ مارتے کیا اچھے لگتے؟؟؟ :):):)
  19. سید عمران

    عدنانی املا

    یہ خصوصیات اور بھیا میں۔۔۔ توبہ کریں بھائی توبہ!!!
  20. سید عمران

    آپ کے شہر کے پکوان

    پلاؤ میں تو مرچ مسالے بھی نہیں ہوتے پھر بھاری بھرکم کیسے ہوگئی؟؟؟
Top