نتائج تلاش

  1. سید عمران

    پاکستانی طالبعلموں نے مصنوعی جلد تیار کر لی

    ذیابیطس کا علاج ہوتا ہے مطلب پینکریاز صحیح ہوجاتے ہیں، بیٹا سیلز بننے لگتے ہیں یا یہ پٹی صرف خون میں شکر کی سطح کنٹرول کرتی ہے!!!
  2. سید عمران

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    ۱) گھر بسانا رخصتی کے بعد ہوتا ہے۔۔۔ ۲) نکاح کے فوراً بعد رخصتی ضروری نہیں!!!
  3. سید عمران

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    سنا ہے کہ متعہ میں نکاح کا لفظ نہیں بولا جاتا ۔ مدت طے کی جاتی ہے اور مدت پوری ہوتے ہی نکاح خود بخود ختم ہوجاتا ہے طلاق دینے کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔۔ ویسے شیعہ محفلین اس بارے میں زیادہ بہتربتا سکتے ہیں۔ ۔۔ نیز یہ بھی کہ متعہ کی مدت ختم ہونے پر عورت عدت کرے گی یا نہیں؟؟؟
  4. سید عمران

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    اسلام کے علاوہ خود اس معاشرہ میں اس کو برا سمجھا جاتا ہے جیسا کہ اس مضمون سے واضح ہورہا ہے۔۔۔ کسی عورت سے ہر آدمی روزانہ ایک گھنٹے کے لیے نکاح کرے تو وہ اپنا گھر کب بسائے گی؟؟؟
  5. سید عمران

    تے والی چکن بریانی بنانے کا طریقہ

    اب لے دے کے آپ کے پاس پولیں ہی تو رہ گئیں!!!
  6. سید عمران

    تے والی چکن بریانی بنانے کا طریقہ

    آپ کبھی دیگ پر بیٹھے عدنان بھائی کودیکھ لیں کہ کیسے عین وقت پر بریانی ’’کھولتے‘‘ ہیں!!!
  7. سید عمران

    محفل کے جِن بھوت

    بلاول مہیا نہ ہوں تو اپنے عدنان بھیا تو ہیں ہی!!!
  8. سید عمران

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    سر کو پیر نہ کرسکے تو چلو یہی سہی!!!
  9. سید عمران

    مجھے لگ رہا ہے مرا سر ہے بھاری---برائے اصلاح

    ایک تو عنوان، دوسرا دونوں مصرعوں کا گٹھ جوڑ دیکھ کر دل میں یہی بے چینی پیدا ہورہی ہے کہ کاش سر کو پیر کردیا جاتا !!!
  10. سید عمران

    تے والی چکن بریانی بنانے کا طریقہ

    اب ’’ٹے‘‘ والی بریانی بھی سکھائیں۔۔۔ ویسے عدنان بھائی کو ’’ثے‘‘ والی بریانی زیادہ پسند ہے!!!
  11. سید عمران

    عراق میں نکاحِ متعہ: ’کتنی بار شادی ہوئی اب صحیح تعداد بھی یاد نہیں‘

    لمحہ فکریہ بھی ہے اور بہت سے سوالات بھی اٹھتے ہیں!!!
  12. سید عمران

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    ٹڈی ڈش!!!
  13. سید عمران

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    توبہ کریں پھر کہ آئندہ ہم سے اوٹ پٹانگ نہیں بولیں گے!!! :shameonyou::shameonyou::shameonyou:
  14. سید عمران

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ہنری کسنجر کی ڈپلومیسی سیکھ لی شاید!!!
  15. سید عمران

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    بس اب اپنی خیر منائیں!!!
  16. سید عمران

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    اس مصرع میں شاعر کہنا چاہ رہا ہے کہ شہتوت کی طرح پکڑو اور کچا چبا جاؤ!!!
  17. سید عمران

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    :ohgoon::ohgoon::ohgoon:
  18. سید عمران

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    توبہ اور تائب میں فعل اور فاعل کے علاوہ مزید فرق بتائیں۔۔۔ اس کے لیے کم از کم تین مثالیں دینا لازمی ہیں!!!
  19. سید عمران

    ٹڈی حلال ہے یا حرام؟

    جب سے آپ نے بے پر کی اڑانا شروع کی ہے تب سے ہم تمام اوٹ پٹانگ چیزیں اڑانے سے تائب ہوگئے ہیں!!!
Top