جی ظاہرہےبھائی ،،دھند کےعلاوہ اور کچھ دیکھائی دیتاہی نہیں یہاں،،دھندکی وجہ سےموٹر وےبھی بند کردی جاتی ہے،،پچھلی فروری میں مجھےکراچی جاناتھاتومیں بھائی اور ابوکےساتھ ائیرپورٹ کےلیےنکلی 9'10 بجےاتنی دھند تھی موٹر وےبھی بندتھی جی ٹی روڈ سےجاناپڑا،،اور گاڑی بھی بہت سلو چلانی پڑی بھائی کو،،کچھ...