نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    منہ نہ دیکھیں دوست پھر میرا، اگر جانیں کہ میں اُن سے کیا کہتا رہا، اور آپ کیا کرتا رہا الطاف حُسین حالؔی
  2. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ایک عالم سے وفا کی تُو نے اے حالیؔ، مگر نفس پر اپنے سدا ظالم جفا کرتا رہا الطاف حُسین حالؔی
  3. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    مِرے لہُو کو مِری خاکِ ناگزیر کو دیکھ یونہی سلِیقۂ عرضِ ہُنر نہیں آیا پروفیسر سحر انصاری
  4. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    میں وہ مُسافرِ دشتِ غمِ محبّت ہُوں جو گھر پُہنچ کے بھی سوچے کہ گھر نہیں آیا پروفیسر سحر انصاری
  5. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    کبھی یہ زعم کہ خود آ گیا تو مِل لیں گے! کبھی یہ فِکر، کہ وہ کیوں اِدھر نہیں آیا پروفیسر سحر انصاری
  6. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    تجھ سے واقف جو نہ ہوں، اُن کو ہو باور وعدہ تیری قسموں کی عوض، ہم تو قسم رکھتے ہیں رفیع سودا
  7. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دُور تک کوئی سِتارہ ہے، نہ کوئی جگنو مرگِ اُمّید کے آثار نظر آتے ہیں ساغر صدیقی
  8. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دونوں عالم پہ سرفرازی کا ناز ہے تیرے پائمالوں کو ساغر صدیقی
  9. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دِل کی گُنگ سرشاری اُس کو جِیت لے، لیکن عرضِ حال کرنے میں احتیاط ہوجائے پروین شاکر
  10. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ایسا کیوں کہ جانے سے صرف ایک اِنساں کے ! ساری زندگانی ہی، بے ثبات ہوجائے پروین شاکر
  11. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ذرہ ذرہ آئینہ تھا خود نُمائی کا فرؔاق سر بسر صحرائے عالم جلوہ زارِ یار تھا فرؔاق گورکھپوری
  12. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    ایک ادا سے بے نیازِ قرب و دُوری کردیا ماروائے وصل و ہجراں حُسن کا اقرار تھا فراؔق گورکھپوری
  13. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    طوُر تھا، کعبہ تھا ، دِل تھا، جلوہ زارِ یار تھا عِشق سب کچھ تھا مگر پھر عالمِ اسرار تھا فراؔق گورکھپوری
  14. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی اب اِتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں ناؔصر کاظمی
  15. طارق شاہ

    ناصر کاظمی تم آ گئے ہو تو کیوں اِنتظارِ شام کریں

    جُدا ہوئے ہیں بہت لوگ، ایک تم بھی سہی اب اِتنی بات پہ کیا زندگی حرام کریں بہت خوب انتخاب ! تشکر شیئر کرنے پر :)
  16. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    یُوں ہی ہوتے نہیں خُدائے سُخن مؔیر کا میر پن کبھو نہ گیا باقؔر زیدی
  17. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    مُنحصر مرنے پہ ہو جس کی اُمید نا اُمیدی اُس کی دیکھا چاہیے مرزا اسداللہ خاں غالؔب
  18. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    بکھرا ہُوا ہُوں صر صرِ شامِ فراق سے اب آ بھی جاؤ ، اور مجھے آ کر سمیٹ لو جون ایلیا
  19. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دل نے کیا ہے قصدِ سفر، گھر سمیٹ لو جانا ہے اِس دیار سے ، منظر سمیٹ لو جون ایلیا
  20. طارق شاہ

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اب کے مل کر دیکھیے کیا رنگ ہو پھر ہماری جستجُو ہونے لگی داغ دہلوی
Top