احمد بھائی آ پ کی تجویز مجھے بھی پسند آئی۔ اور اس مصرعے پہ جو طُرحی مشاعرے ہوئے ہیںَ کیا آپ ان کے لنکس دے سکتے ہیں، مجھے فراز کے مصرعوں پہ طرحی مشاعرے پڑھنے اور سننے کا بہت شوق ہے۔
تجویز کے متعلق محفل ادب کے منتظمِ اعلیٰ کے مطابق، احباب دلچسپی نہیں لیتے۔
مگر کاش کہ ایسا ہو جائے کہ اس دفعہ یہ...