سردیوں کی آمد آمد کے ساتھ سوپ پینے کا دور بھی چل پڑا۔۔۔
آج کل کراچی میں Hunger Game Café کا بالٹی سوپ (Bucket Soup) بہت مشہور ہورہا ہے۔۔۔
اس کی ایک وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ یہ کیفے مناسب جاب نہ ملنے کے باعث ایم بی بی ایس ڈاکٹرز چلا رہے ہیں۔۔۔
نیپا چورنگی سے گلشن چورنگی کی طرف آئیں تو الٹے ہاتھ...