نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    فیلوشپ اچھی رہی۔ جی، پاکستان آگئی ہوں۔ آپ کس کو مس کر رہے ہیں؟
  2. مریم افتخار

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پی ایچ ڈی کے دوران ایک انٹرنیشنل فیلوشپ کے لیے انگلینڈ گئی تھی۔ تاہم سکاٹ لینڈ کا ذکر یہاں حتی المقدور ٹھنڈے موسم کے لیے کیا جہاں اس دوران وزٹ کر پائی۔ زیک آپ کیسے ہیں؟ بیگم اور بیٹی کیسی ہیں اور کیا مصروفیات ہیں؟ :)
  3. مریم افتخار

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لگدا تے ہے کہ اپنے نال ملاقات دی چاہ کسے حد تک پوری ہوئی۔ ہاں جی، سکاٹ لینڈ دیاں ٹھنڈیاں ہواواں البتہ بہت لگیاں۔ میں اج کل پی ایچ ڈی دا تھیسز جمع کران دے چکراں وچ ہاں۔ سواد ایدھے توں بعد آوے تے آوے! :)
  4. مریم افتخار

    انتظار سپونسرڈ بائے رولیکس! :)

    انتظار سپونسرڈ بائے رولیکس! :)
  5. مریم افتخار

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    عبدالقیوم چوہدری صاحب میں اپنے آپ نوں لبھ رئی سی، فیر ایناں تے بن دا ای سی! تھوڑی بہت دنیا اسی وی ویخ لئی۔ تسی کیہڑیاں کیہڑیاں دنیاواں گھم آئے او ٹریول ولاگز دےوچ؟
  6. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ محفلین کی خاموشی ہی ہے کہ دیر بعد آنے پہ محفل عجیب ویران سی لگ رہی ہے۔ پڑوسن کو ٹیگ کرنا بھول گئے آپ! :)
  7. مریم افتخار

    🤍

    🤍
  8. مریم افتخار

    آپ دونوں کو بہت بہت مبارکباد ۔ سدا سلامت رہیے! :)

    آپ دونوں کو بہت بہت مبارکباد ۔ سدا سلامت رہیے! :)
  9. مریم افتخار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام جاسمن بجو! الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں اور آجکل کیا مصروفیات ہیں؟ :)
  10. مریم افتخار

    میرے پسندیدہ اشعار

    جہاں پر ہے فسانے سے ہمارے دماغ عشق ہم کو بھی کبھو تھا میر تقی میر
  11. مریم افتخار

    خواتین کا عالمی دن بہت بہت مبارک ۔۔۔

    عورتوں کے عالمی دن پر لکھا گیا ہمارا ایک بلاگ
  12. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کاموں کے استاد جو ٹھہرے!
  13. مریم افتخار

    مراسلہ میٹر

    مراسلہ جات= 5,192 مورخہ ١٩ مارچ ٢٠٢٥
  14. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب ہیں یہ ہم جیسے شاگرد پودے اس آبیاری کے!
  15. مریم افتخار

    انیسویں سالگرہ انیسویں سالگرہ پہ جانے والوں کے لیے دعائیں

    آمین! ثم آمین! یا ربّ العالمین! قبلہ وارث صاحب کے متعلق یہ خبر جب ملی تو بہت دیر بے یقینی سی بے یقینی رہی اور یہ بھی احساس ہوا کہ محفل اب ہمارے لیے شاید بڑی مختلف ہو۔ اللہ تعالی انہیں کروٹ کروٹ سکون نصیب فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں۔ آمین!
  16. مریم افتخار

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    ان شاء اللہ اب غائب ہونے کے دن گئے۔آپ کی نیک آراء کے لیے مشکور ہوں۔ پچھلے ماہ چھوٹے بھائی کی فلائٹ کے سلسلے میں ملتان کا چکر لگا اور آپ کی بڑی یاد آئی!
  17. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوراً بعد افطاری کے آپ بھی چائے پیتی ہیں !
  18. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ کوتاہی تو ہوجاتی ہے جب اتنے سال بعد آئیں اور لڑی کا عنوان پڑھے بغیر تبصرہ کر بیٹھیں۔
  19. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم استادمحترم! آپ غلطیاں نکالیے ہم جرمانےبھرنے کا انتظام کرتے ہیں۔ (:
Top