نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیک لوگوں کی موجودگی بہت راحت کا باعث بنتی ہے
  2. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    جزاک اللہ خیر محمد خلیل الرحمٰن بھائی
  3. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    جزاک اللہ خیر بابا۔ راحل بھائی کا مشورہ مجھے بھی پسند آیا تھا۔ لیکن نہ جانے کیوں مجھے دن ہی بہتر لگ رہا ہے۔ کہ 'دن بیتا' وغیرہ زیادہ سننے میں آتا ہے۔
  4. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    جزاک اللہ خیر
  5. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    معاف کیجیے گا فی الحال مجھے 'دن' ہی اچھا لگ رہا ہے۔ رات تک دیکھیں شاید موڈ بدل جائے!
  6. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    کیا 'بیت جانے' کے ساتھ روزِ حشر ٹھیک رہے گا؟
  7. ع

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا

    بھلا کہوں گا تو سب کو پسند آئے گا وگرنہ کون زمانے میں منہ لگائے گا؟ تُو راہِ شوق پہ نکلا ہے، بولنے والے! ہر ایک شخص کو ناقد خود اپنا پائے گا ابھی تو کچھ بھی نہیں ہے، نہ اشک نے مسکان مگر یہ عشق ہے آگے بہت رلائے گا عجیب شخص ہوں روتا ہوں اس لیے بھی میں کہ کیوں ستاتا نہیں ہے، وہ کب ستائے گا؟ جو...
  8. ع

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    ماشاء اللہ بہت زبردست رہا ہے مشاعرہ، راحل (معذرت ٹیگ نہیں کر پا رہا) بھائی نے بھی خوب بنیاد ڈالی ہے محفل میں آن لائن مشاعرے کی۔ میری طرف سے معذرت قبول ہو کہ میں اس خوبصورت مشاعرے کا حصہ نہیں بن سکا، امید ہے کہ اگلے سال ان شاء اللہ تعالیٰ کچھ نہ کچھ ضرور پیش کر پاؤں گا
  9. ع

    محفلِ ادب زمرہ کے نئے مدیر: سید عاطف علی

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو سید عاطف علی بھائی۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے بنانے کی ذمہ داری آج کس کی ہے؟
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر سے نکلے تھے تو بارش نہیں تھی، لیکن آدھے رستے میں پہنچ کر وہ بارش ہوئی کہ گلیوں میں بہت زیادہ پانی بھر آیا۔ اور موٹر سائیکل بھی بند ہو گئی۔ نہاتے ہوئے دکان پر آنا پڑا!
  12. ع

    میں خود کو ڈھونڈنے نکلا ہوا ہوں

    بھنور میں تھا کنارا مل گیا ہے کہ خوش رہنے کا چارہ مل گیا ہے مجھے وہ مل ہی جائے گا کسی دن پتا اس کا تو سارا مل گیا ہے تجھے اے دل تھی جس کی آرزو وہ مکیں مجھ کو تمہارا مل گیا ہے نہیں کچھ فکر تنہائی کی مجھ کو کہ جو ہے جاں سے پیارا مل گیا ہے اگر روٹھا ہوا ہے مجھ سے کیا غم مقدر کا ستارہ مل گیا ہے...
  13. ع

    میں خود کو ڈھونڈنے نکلا ہوا ہوں

    میں خود کو ڈھونڈنے نکلا ہوا ہوں اور اپنی کھوج میں ہی گمشدہ ہوں ہزاروں وسوسے ہیں دل میں میرے ہزاروں وہم ہیں جن سے جڑا ہوں نہ جانے کیا سبب ہے خوش نہیں میں اگرچہ روز ماتھا ٹیکتا ہوں اٹھا رہتا ہے میرا سر یہ کیوں کر؟ میں جب اپنی حقیقت جانتا ہوں مجھی میں ہے کہیں موجود وہ بھی میں خود اپنے خدا کا ہی...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے بعد دعا اچھے طریقے سے کی جا سکتی ہے۔ اللہ تعالیٰ سب کی امیدوں کے غنچے سلامت رکھے!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر پر آرام کرنا ہو گا پھر آپ کو، کام وغیرہ بھی چھوڑ دیجیے گا جو ٹیبلیٹ وغیرہ پر کرتے ہیں۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحت پر سمجھوتا نہیں، جتنا ممکن ہو احتیاط کرنا چاہیے!
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالبِ خستہ نے بھی فارسی میں شعر کہنا چھوڑ دئے تھے؟
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم باتیں بھی تو ایسی ہیں، جو سمجھ نہیں آتیں!
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح آ سکتا ہوں میں تو!
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے تو لگتا ہے کہ بس ایک میں ہی ناسمجھ رہ گیا ہوں دنیا میں۔
Top