آپ نے مجھے اچھی انفارمیشن دی لالہ ، اب میرے پاس ایک دلیل تو ہو گی شاکر بھائی کو قائل کرنے کے لئے کہ میرا فیصلہ غلط نہیں تھا :) اور اس سب پر معذرت کرنے کی کیا ضرورت تھی ، انسان ہر کسی سے کچھ نا کچھ سیکھتا ہی ہے ، کیونکہ ہر ایک کے پاس سب کچھ نہیں ہوتا لیکن سب کے پاس کچھ نا کچھ ضرور ہوتا ہے جو...