نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    حجاب۔۔۔۔۔ آج میں نے حلیم بنا لی۔ لیکن آج کچھ زیادہ ہی مزے کی بنی تھی۔ کیونکہ میں نے تمھارے طریقے سے بنائی تھی۔:D
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اپ ڈیٹ دے دے کے تو میں مر گئی ہوں۔ جو صفحات لکھے جا رہے ہیں۔ 126 - 155 محب علوی 186-215 نوید ملک 216-245 (216.......????) سیدہ شگفتہ ؟؟؟ 606-635 سند باد 666-695 قیصرانی 696-725 سیدہ شگفتہ 1206-1235 نوید ملک 726-755 ماوراء 876-905 سیمل۔ شمشاد
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    یار۔۔۔محب کو روز کہتی ہوں کہ جلدی لکھنا۔ اب دیکھو کتنی مانتا ہے۔ اس کا ابھی کافی رہتا ہے۔ اور مجھے معلوم ہے کہ لکھ بھی نہیں رہا۔ اوراسے حق گوئی سے فرصت ملے تب نہ۔۔۔خیر۔۔ میرا بہت دل تھا کہ ناول کے آخری صفحات میں لکھوں۔ لیکن مجھے آخر میں ہی پتہ چلا کہ وہ تو کوئی اور اٹھا لے گیا۔ :D میری بھی...
  4. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    شکریہ شمشاد بھائی اتنا اچھا مشورہ دینے کا۔ یہ تو میرے ذہن میں ہی نہیں آیا تھا۔ :lol:
  5. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    ہاں۔ کل دن کو مصروف تھی۔ اور برتن دھونے کا دل بھی نہیں کر رہا تھا۔ پھر امی کو فون کر کے بتاتی رہی کہ برتن کچن میں پڑے ہوئے ہیں۔ ان کا کیا کروں۔ :cry: خیر۔۔رات 3 بجے میں نے سارا کچن صاف کیا۔ برتن دھوئے۔ آج حلیم بنانی تھی۔ رات کو اس کی آدھی تیاری کر کے سوئی۔ اور رات کو ایس ایم ایس کر کے سب کو...
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    تو آپ پر جادو کر کون رہا ہے۔
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    :o تو کیا وہ آپ کے سر پر ابھر آئیں ہیں جو اب میرے پر بھی ابھرنے تھے؟
  8. ماوراء

    اب کس کو جانا ہے

    میرا دل ہے میں بھی اب چلوں۔ ابھی برتن کچن میں دھونے کے لیے پڑے ہیں۔ :cry:
  9. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    لیکن یہاں تو کچھ نہیں ہو رہا۔
  10. ماوراء

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    چلیں۔۔ پھر جلدی سے شہزادے کو آواز دیں (گانا گا کر :P ) شہزادہ گلفام سے میری درخواست ہے کہ باجو بہت اداس ہیں آجکل۔ جلدی سے لوٹ آئے۔ :lol:
  11. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    چاہا ہے تجھ کو چاہوں گا ہر دم مر کے بھی دل سے یہ پیار نہ ہو گا کم تیری یاد جو آتی ہے میرے آنسو بہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ت
  12. ماوراء

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    آہ۔آجکل کے شہزادے بھی بہت نخرے کرنے لگے ہیں۔ وہ کہانیوں والے شہزادے کتنے اچھے ہوتے تھے۔ پر سچ یہی ہے کہ کہانیوں والے ہی اچھے ہوتے ہیں۔ کیا شہزادہ گلفام آپ کے گھر کا رستہ بھول گیا ہے جو اب تک لوٹا نہیں؟ ویسے باجو، پرستان اکیلے جانے میں ہی مزہ ہے۔ :lol:
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا

    اچھا۔ پہلے بتاتیں نہ۔ ای میل ای میل گیم۔ یہ تو بڑی زبردست گیم ہے۔ اچھا تو آپ ان کے بارے میں ادھر نہ نہ لکھیں۔ :D
  14. ماوراء

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    ارے واہ۔۔۔ سبز پری باجو ۔۔۔ اور اب سبز پری ہمیں چھوڑ کر پرستان میں بھی چلی گئی۔ :)۔
  15. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    :lol: میں بھی بہت اداس ہوں۔ امی، ابو۔۔خاص طور پر امی بہت یاد آ رہی ہیں۔ :cry: آپ اداس نہ ہوں نا۔ پتہ ہے جب آپ اداس ہوتی ہیں تو میں بھی اداس ہو جاتی ہوں۔ :cry:
  16. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

    بڑی بات ہے۔ پھر تو سب جھگڑالوؤں کی شادی کروا دینی چاہیے۔ :lol:
  17. ماوراء

    ذہانت آزمایئے

    ارے واہ شمشاد بھائی آپ تو بہت ذہین(تیز) نکلے۔ بات ہی ختم کر دی۔ نہیں۔ میں نے لکھا ہے کہ کبوتروں کا ایک جوڑا۔ مطلب کہ کبوتری ہی نہ۔ :lol:
  18. ماوراء

    سوال گندم جواب چنے

    کیونکہ دادا کو جو گلہ نہیں ہوتا۔ اگر ہم سب بول نہ سکتے تو کیا ہوتا؟؟
  19. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    پل پل پل پل ہر پل ہر پل کیسے کٹے گا پل ہر پل ہر پل دل دل دل دل میں مچی ہے مچی ہے ہلچل ہلچل کیسے گا کٹے گا ہر پل ہر پل ک
  20. ماوراء

    علی پور کا ایلی(726-740)

    733 لیکن نہ جانے کیوں وہ خاموش تھی۔ سر اٹھاتی اور کھسیانی مسکراہٹ کے بعد پھر سر جھکا کر سوچنے لگتی۔ دراصل بیگم کا انداز دیکھ کر اسے شک پڑ گیا تھا کہ بیگم کچھ کر کے آئی ہے۔ وہ اپنی ماں کی طبیعت سے واقف تھی وہ سوچ رہی تھی اگر بیگم نے کچھ کہہ دیا اور بات بگڑ گئی تو وہ سب اس پر شک کریں گے۔ ایلی...
Top