اب ہم اپنے بارے کیا بتائیں !!!
سب کہیں گے کہ میاں مٹھو اپنے منہ ہی اپنی تعریف کیے جارہی ہے ہی ہی ہی
خیر ہمارا خوبصورت نام تو آپ کو نظر ہی آرہا ہے ! ناعمہ عزیز :) فیصل آباد میں دھرنا دئیے بیٹھے ہیں ، انگریزی ادب میں ماسڑز کر رہے ہیں ، مشاغل یہی کہ کبھی کبھی لکھ لیتے ہیں دل کی بھڑاس نکل جاتی تو...