یار
دیار
اغیار
اخیار
غبار
اخبار
خمار
فگار
اعتبار
انتظار
پرہیزگار
رفتار
گفتار
کردار
سزاوار
دار
عار
نہار
زنہار
فرار
قرار
بہار
شعار
وار
شمار
بھرمار
اعتبار
جب آپ کی نظم؍ غزل کے مصرعوں کی تعداد مذکورہ بالا قوافی سے تجاوز کرجائے تب مزید بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
ویسے پیار پر اتنا اصرار زیادہ پائیدار نہیں...