ژَد {ژَد} (فارسی)
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
معانی گوند، ممخ، سیز۔
کنکر خرشف کا نام ہے اور ژد گوند کے معنی ہیں عربی میں تراب القے بولتے ہیں، برہان نے اسے کنکر زد بکسرز اے نقطہ دار لکھا ہے۔