نتائج تلاش

  1. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    بہت شکریہ عدنان بھائی۔۔۔ جزاک اللہ!!! پر یہ دوسرے والے عدنان بھائی کہاں رہ گئے؟؟؟
  2. سید عمران

    بچپن کی حماقتیں

    نعمت خالہ چین چلی گئیں!!! خالو پی آئی اے میں انجینئر تھے۔ تین سال بیرون ملک ٹرانسفر ملازمت کا حصہ تھا، سو رشتہ داروں سے دور چین کی بنسری بجانے چین چلے گئے۔ ان کی دیکھا دیکھی ہم چلتے ہو تو چین کو چلیے اٹھا لائے۔ محض یہ معلوم کرنے کے لیے کہ چین کے کیا حالات ہیں۔ وہاں جا کر نعمت خالہ کے بگڑنے کے...
  3. سید عمران

    اوہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں!!!

    اوہ۔۔۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائیں!!!
  4. سید عمران

    فتنے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح یکے بعد دیگرے ایسے آئیں گے کہ آدمی صبح کو ایمان والا ہوگا اور...

    فتنے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح یکے بعد دیگرے ایسے آئیں گے کہ آدمی صبح کو ایمان والا ہوگا اور شام کو ایمان سے محروم ہوچکا ہوگا۔ (حدیث)
  5. سید عمران

    یہ کون ہیں؟؟؟

    یہ کون ہیں؟؟؟
  6. سید عمران

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اور مولانا ظفر کے مولیٰ کے الفاظ میں۔۔۔ يُرِيدُونَ لِيُطْفِئُوا نُورَ اللَّهِ بِأَفْوَاهِهِمْ، وَاللَّهُ مُتِمُّ نُورِهِ، وَلَوْ كَرِهَ الْكَافِرُونَ۔۔۔ وہ چاہتے ہیں کہ الله کا نور پھونکوں سے بجھا دیں، جبکہ الله اپنا نور پورا کر کے ہی رہے گا، چاہے ان کافروں کو لاکھ برا لگے!!!
  7. سید عمران

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    آپ کے بڑے دانت نکل رہے ہیں۔۔۔ یاد رکھیں آپ کو اس جیل تک رسائی ہرگز نہیں دی جائے گی!!! :p:p:p
  8. سید عمران

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    الکفر ملۃ واحدۃ۔۔۔ اسلام کے خلاف سارا کفر ایک قوم ہوجاتا ہے!!!
  9. سید عمران

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ایک پارٹی تو شادی کے بغیر تمام اعمال سرانجام دینے کی داعی ہے!!!
  10. سید عمران

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    متفق ہو نہیں سکتے۔۔۔ مطلب عمر قید کی سزا؟؟؟
  11. سید عمران

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    ابھی نہ ناشتہ لگا نہ اس میں مزا ڈالا گیا۔۔۔ اس لیے اس پر افسوس کرنا رائیگاں گیا، جس پر صد افسوس۔۔۔ نیز جس سنڈے ذاتی مصروفیات کا بہانہ نہ چل سکے اس سنڈے چل دیں!!!
  12. سید عمران

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اگر کرونا سے ڈرو نا۔۔۔ تو کیا آسکتے ہیں اس سنڈے سب مسٹنڈے؟؟؟
  13. سید عمران

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    کیا آپ مشکل باتیں کرنا سیکھنے کے لیے اتنے دنوں سے غائب تھے؟؟؟
  14. سید عمران

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ویسے یہ کون لوگ ہیں: زیدی، فہد مقصود آتے ہی دھنا دھن شروع ہوگئے۔۔۔ اقتباس لینا، ٹیگ کرنا، لنک بنانا سب منجھے ہوئے کھلاڑیوں کے مافق کرنے لگے۔۔۔ آئے بھی آگے پیچھے ایک ساتھ ہیں۔۔۔ ضرور کوئی بات ہے!!! :surprise::surprise::surprise:
  15. سید عمران

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    ہم بھی یہی کہنے والے تھے۔۔۔ بہرحال عدنان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو!!!
  16. سید عمران

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    رپورٹ بھی مخالفین کی تیار کردہ ہے جناب۔۔۔ دوسرے کا موقف بھی تو سامنے آئے!!!
Top