نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    پاکستان میں اگرعاشقی کے لیے لائیسنس کی شرط ہوتی تو بہت سے لوگ آدھی عمرلائین میں لگے گزاردیتے (ہر نئے عشق پرلائیسنس رینیو بھی شرط ہوتی یوں نادرا کوبھی سیاپا پڑارہتا )
  2. زبیر مرزا

    انٹرویو محمد بلال اعظم

    آثار بتلاویں ہیں کہ یہ بچہ بہت نام کماوے گا یا پھررہے سہے کو بٹا لگاوے ہی لگاوے اتی سی عمر اوربات بے بات شعرکہہ وے ہے وہ بھی مشکل مشکل سے
  3. زبیر مرزا

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    ماشاءاللہ بہت پیارا ہے - اللہ تعالٰی اس کی عمرمیں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
  4. زبیر مرزا

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    جی میں تو اس سے متفق ہوں کہ میرے والد کا یہی نام ہے (دین اوردنیا میں توازن رکھنے والے بھی ہوتے اس نام والے)
  5. زبیر مرزا

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    جب کسی کو قناعت اور سادگی سے زندگی بڑے پُرسکون انداز میں گزارتے دیکھتا ہوں تو خواہش ہوتی میں بھی ایسا بن جاؤں (کوشش جاری ہے :))
  6. زبیر مرزا

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    بہت بہت مبارک ہو بھتیجے کی آپ کو- نام رکھ لیں تو بتائیے گا
  7. زبیر مرزا

    دنیا کا سب سے زیادہ فقیر اور سخی صدر

    فی زمانہ جب زیادہ سے زیادہ پیسہ کمانے اور نمودونمائش کا رجحان ہے ایسے میں یہ مثالی شخص سوچ اور تفکر کی دعوت دیتا نظرآتاہے اپنے سادہ طرزحیات سے
  8. زبیر مرزا

    آپکی پسندیدہ خوشبوئیں کون کون سی ہیں؟؟؟

    السلام علیکم ِ چمپا ، موتیا اورچنبیلی کے پھولوں کی خوشبو اچار کی خوشبو کراچی میں صبح کے وقت جمعدار کاغذ جمع کرکے جلاتے ہیں اس کی مہک میں ایک اُداسی سی ہوتی ہے مجھے وہ بہت پسند ہے (جی مجھے وہ ہلکا ہلکا دھواں اور خوشبو ہی محسوس ہوتی ہے ) لوبان کی خوشبو (جس کی دھونی دی جاتی ہے ہمارے گھرمیں اکثر)...
  9. زبیر مرزا

    علامہ اقبال

    کلام اقبال رحمتہ اللہ علیہ قابل غوروفکر بھی اور قابل تلقید بھی نحصیت آموز اورماضی ،حال اورمستقبل کاحقیقی تجزیہ
  10. زبیر مرزا

    ابھی تک دھیان وہیں ہے

    ابھی تک دھیان وہیں ہے
  11. زبیر مرزا

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  12. زبیر مرزا

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  13. زبیر مرزا

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  14. زبیر مرزا

    صبح کی دعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم یَا مُقَلِبُ القُلُوبِ وَالاَبصَارِ یَا مُدَّبِر الَلیلِ وَ النَهَارِ یَا مُحَوِلَ الحَولِ وَ الاَحوالِ حَوِّل حَالِنا اِلی اَحسَنِ الحَال ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے اور بصارت کو پھیرنے والے اے رات اور دن کی تدبیر کرنے والے (اللہ) اے حال اور احوال کو اپنی تحویل میں...
  15. زبیر مرزا

    نکل کر خانقاہوں سے - علامہ محمد اقبال

    کیا بات ہے جناب زبردست تخیل اورمصوررانہ شاہکار
  16. زبیر مرزا

    شکوہ کے نام سے بے مہر خفا ہوتا ہے - مرزا غالب

    زبردست جناب بہت عمدہ ڈیئزائین
  17. زبیر مرزا

    خودی کا سرِ نہاں

    آپ کی صلاحیتوں اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ کام جس میں انفرادیت اورپختگی نمایاں ہے
  18. زبیر مرزا

    یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

    بہت خوب جناب بڑے بہترین انداز میں مصورکیا ہے آپ نے اس شعر کو
  19. زبیر مرزا

    دونوں جہاں کی نعمتیں قیمتِ بندگی نہیں

    لاجواب شعر اور زبردست ڈئیزائین
  20. زبیر مرزا

    اقبالؒ ترے دیس کا کیا حال سناؤں

    وعلیکم السلام زبردست اور قابل غوروفکرکلام ،منفرداورلاجواب اندازمصوری
Top