السلام علیکم تمام محفلین کو:)
آج 12 دسمبر2012 ہے جو ہمیں یہ بتارہاہے کہ یہ سال اپنے تمام ترغموں اور خوشیوں کے ساتھ ہم سے بچھڑنے لگا ہے۔،،گزرتا ہوا یہ سال بھی عمریں بڑھا گیا،،
کیا یہ سال آپ کے لیے بہت خاص تھا یا بہت عام سا
آج میں ایک موزوں کے ساتھ آپ کی خدمت حاضر ہوں آپ سب بتاو کہ 2012 کا سال آپ...