وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں۔
آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ جی آپ کو بہت زیادہ ترقی عطا فرمائیں۔ میری دعا ہے کہ آپ کے اپنے سو دو سو رکشے ہوں، آپ پاکستان کی سب سے نامی گرامی کمپنی کے سی ای او ہوں۔ دنیا اوریکل کے بجائے 'شاہ زیب' نامی پروگرام میں سافت وئیر بنایا کرے اور...