ویسے مغل بھائی سگریٹ بہت پیتے ہیں ۔۔۔ :rolleyes: ہمارے گھر میں بیٹھے بیٹھے تقریباَ 6،7 اگربتیاں پھونک ماریں :laughing: ہمارا چھوٹا بھائی کہہ رہا تھا اب میں سو بھی نہیں پاؤں گا سگریٹ کی بو کے مارے :rollingonthefloor:
مغل بھائی بتا رہے تھے کہ سگریٹ بازار سے عنقا ہوگئے ہیں۔۔۔ ہم انہیں یہ بتانا بھول...