میں آج کل ایسے بزنس سوچتی ہوں جن سے پیسو انکم جنریٹ ہو اور کہیں سے بھی کیے جا سکیں۔ تین سال پہلے سبسکرپشنز والا کام شروع کیا جو تاحال جاری ہے۔ فی الحال زیادہ سے زیادہ کلائنٹس پر پلیٹ فارم 50، 60 ایک وقت میں آئے۔ پچھلے سال گرافک ڈیزائننگ کا کام شروع کیا لیکن اس میں مسئلہ یہ آیا کہ فائیور وغیرہ پہ...