انکل آپ کے غم کے آگے میرے الفاظ کچھ بھی نہیں ہوں گے !
دل دکھ سے بھر جاتا ہے ۔
برداشت کی حد ختم ہو جاتی ہے
آنسو ضبط کی توہین کر کے آنکھوں کی حدیں پھلانگ جاتے ہیں جب بھی میں کسی پیارے کا اس کے پیارے سے بچھڑنا سنتی یا پڑھتی ہوں ۔ یہ وہ غم ہے جو میری برداشت سے باہر ہے ۔ ہر کسی کا دکھ مجھے اپنا دکھ...