نتائج تلاش

  1. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    حاضرین کے لئے کھانے کا انتظام بھی لمبا چوڑا ہونا چاہئے۔ کیٹرنگ سروس والوں سے رابطہ کیا ہے تو انہوں نے سیمپل بھجوائے ہیں۔
  2. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ ہے کہ بہت زیادہ طنز کرنے والے کو طنزانیہ کہا جا سکتا ہے کیا؟
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گماں تو ہمارا بھی یہی تھا۔ پر ایسا ہوا نہیں۔ پانچ منٹ سے پہلے پہلے بیلجیئم نے پہلا گول کر بھی دیا ہے۔
  4. یاز

    لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا

    کل کے دھماکے میں جاں بحق ہونے والا رئیسانی بھی اپنے بھائی کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا۔
  5. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    اور 6-6 بھی ہو گیا۔ کیا سب میچوں کا سکرپٹ ایک ہی بندہ لکھ رہا ہے، اور اس نے بھی ایک ہی سکرپٹ کی فوٹو کاپی بانٹ دی ہے؟
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تیسری پوزیشن کا میچ شروع ہونے ہی والا ہے۔ کافی بے فائدہ میچ لگتا ہے یہ۔
  7. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    50 اوورز میں 322 رنز پہ اننگز کا اختتام۔
  8. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    5-5 ہو گیا۔
  9. یاز

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اس بیان میں کچھ ترمیم کی ضرورت ہے۔ اصل بیان کچھ یوں ہونا چاہئے تھا مرد زندگی کا ہر ایک سال عورتوں کو گھورتے گزار دیتے ہیں۔
  10. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    48 اوورز میں 305 رنز۔ اتنا تو روہیت اور ویرات ہی کھا پی جاویں گے۔
  11. یاز

    ومبلڈن اوپن 2018

    پانچویں سیٹ میں بھی سخت مقابلہ جاری۔ 4-3 کا سکور چل رہا ہے۔
  12. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    روٹ کی سنچری مکمل۔
  13. یاز

    لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا

    دریں چہ شک جناب۔ فرنگی زبان میں کچھ یوں بولیں گے It was never about corruption
  14. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انگلینڈ 287 پہ 6۔ 20 گیندیں باقی۔
  15. یاز

    لیگی قیادت نے نواز اور مریم کو دھوکا دیا

    جیل میں۔
  16. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    32 اوورز میں 192 پہ 3۔
  17. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    30 اوورز میں 185 پہ 2۔ مورگن کی ففٹی بھی مکمل۔
  18. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    روٹ کی ففٹی مکمل۔ یعنی کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    28 اوورز میں 176 پہ 2۔
Top