نتائج تلاش

  1. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    تم سے بنا میرا جیون، سندر سپن سلونا کبھی مجھ سے جدا نہ ہونا، کبھی مجھ سے خفا نہ ہونا
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اب کوئی فائدہ نہیں۔
  3. یاز

    مبارکباد مریم افتخار بہنا کے تین ہزار مراسلے

    بہت مبارک ہو مریم افتخار ۔ امید ہے کہ جلد ہی اگلے ہزاریوں کی مبارک باد دینے کا موقع بھی آئے گا۔
  4. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یونیورسٹی روڈ کے ایک پارک میں، بھئی۔
  5. یاز

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میں شاعر تو نہیں، مگر ۔۔۔۔۔ وغیرہ
  6. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    میرے خیال سے پی پی پی میں ہی تھا۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چنگا پھڑیا جے۔ میں کل پرسوں ہی ان شخصیت کی بابت سوچ رہا تھا کہ سوئچ تو مارنا ہی مارنا ہے، لیکن ٹائمنگ کیا ہو گی۔
  8. یاز

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    کوئی صاحبِ لڑی کی دعوت پہ بھی توجہ دے لے بھئی۔
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ض سے زکام و سر درد وغیرہ ہوا ہے کل سے۔ آبشار میں بہت نہانے سے ایسا ہوا شاید۔
  10. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش ہے بھئی، کہ چنگا پھڑیا جے۔
  11. یاز

    ۞اردو محفل کی بزمِ ادب کی نئی مدیر: نور سعدیہ شیخ بٹیا۞

    بہت مبارک ہو نور صاحبہ۔
  12. یاز

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    جی جی بالکل۔ ناشتہ شاہوں سا، ظہرانہ کنجوس سا، اور عشائیہ مزدور سا۔
  13. یاز

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    ناشتہ تو کچھ بھاری ہی ہونا چاہئے ویسے۔
  14. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کی طرح رونے کو بے زار رونا تو کہہ نہیں سکتے، اس لئے زار زار رونا کہہ لیتے ہوں گے۔
  15. یاز

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    پائے تو مجھے بھی پسند نہیں۔
  16. یاز

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    اس لڑی کو گپ شپ کے زمرے میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
  17. یاز

    تیرہویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔!

    زیادہ کھا لیا ہو تو واک کی چند تصاویر بھی بھیجوں کیا؟
Top