ہمارے ایک کولیگ ہیں، ان کے گھر رات کو فریج، فریزر بند کر دیا جاتا ہے۔
ہم نے ایک کام تو یہ کیا ہے کہ تمام پرانے پنکھے تبدیل کر دیے ہیں۔ اب جو سیلینگ فین آ رہے ہیں وہ کافی بہتر ہیں، اور بجلی کم کھاتے ہیں۔ فلوریسنٹ ٹیوب لائٹس کی جگہ ایل ای ڈی لائٹس استعمال کر رہے ہیں۔ اور اس بات کا خیال رکھا جاتا...