ہم تو ہمیشہ سے ہی آئی ای ہی استعمال کرتے ہیں ۔ "ہم وفا کرتے ہیں گر وہ بے وفائی بھی کرے" اگر یہ کچھ گڑ بڑ بھی کرتا ہے تو اسے ہم اپنی کوتاہی سمجھتے ہیں۔اور وقتی طور پر مجبوراً کروم استعمال کر لیتے ہیں۔ آئی ای سے بے وفائی کا ہم سوچ ہی نہیں سکتے۔ اب ہمارا کیا بنے گا مائیکروسافٹ کے براؤزر"انٹرنیٹ...