نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    غزل برائے اصلاح۔۔۔ اب جو بچھڑوں تو کہانی میں مرا نام ملے۔۔

    واہ واہ کیا بات ہے۔ مطلع اور مقطع زیادہ پسند آئے۔
  2. محمد بلال اعظم

    تاسف دعا مغفرت کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ آپ کے چچا کی مغفرت فرمائے۔ قبر کی سختیوں سے محفوظ فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور پسنماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  3. محمد بلال اعظم

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    استادِ محترم الف عین صاحب پہلے شعر کے علاوہ باقی غزل "ساقی" کو "رند" سے تبدیل کر دیا ہے: دل بھٹکتا ہی رہا خوابوں میں کیا جانے کہاں میں مگر آج بھی اوقات سے باہر نہ گیا قوم تو پہنچی ستاروں پہ، ترقی کر کے اور تو پچھلی خرافات سے باہر نہ گیا دودھ کی نہر وہی، میر کے اشعار...
  4. محمد بلال اعظم

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    جی استادِ محترم یہی شعر: وہ جو اک رات ترے سنگ گزاری میں نے آج تک میں اُسی اک رات سے باہر نہ گیا (اس شعر کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے، اسے حذف کرنا ٹھیک ہے یا رہنے دوں۔)
  5. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    یہ ایک کمپیٹر پروگرام ہے، ایسا تو ہو گا ہی۔
  6. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ان کے خیالات کوئی تبدیل نہیں کر سکتا۔
  7. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    بس میں نے بھی یہی سوچا ہے۔ اور اب آگے کی سوچنی ہے پیچھے کی نہیں، یہی اقبال کا پیغام ہے، تو ہمیں ماننا تو پڑے گا۔
  8. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    انیس الرحمن بھائی حاضر ہوں۔
  9. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ہو تو آپ کا بھی کچھ نہیں سکتا:)
  10. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    جناب حوصلہ کر لیا ہے کہ اگر 2 سال کی محنت کے بعد بھی اللہ تعالیٰ نے مجھے وہ چیز نہیں دی تو اس میں میری ہی بھلائی ہے، وہ محنت رائیگاں نہیں جانے دیتا۔ ہو سکتا ہے کہ جس چیز کے پیچھے میں آج بھاگ رہا ہوں وہ کل مجھے اس سے سو گنا زیادہ اچھی چیز دے دے۔
  11. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    رکھا تو بہت کچھ ہے مگر وہ دل کی آنکھ سے نظر آتا ہے۔ حکیم الامت نے کہا ہے کہ دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں
  12. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    بچہ کندن ہی بن رہا ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    بس جناب بہت بُرا ہوا، قتیل صاحب کا ایک شعر سنتے آئے ہیں بچپن سے کہ محنت کبھی کسی کی اکارت نہیں گئی اک بوند بوئیں گے تو سمندر اگائیں گے مگر آج میری 2 سال کی محنت اکارت چلی گئی۔ مگر نا امیدی کیسے۔ واصف صاحب کہا کرتے تھے کہ جو کرتا ہے اللہ کرتا ہے اور اللہ جو بھی کرتا ہے درست کرتا ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    ہم تو کبھی کبھی بگ ایپل پی لیتے ہیں اور گولڈ لیف کی جگہ پہ فریش اپ کھا لیتے ہیں، چائے بھی چلتی رہتی ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    بس ویسے ہی، بعض باتیں بغیر وجہ کے ہی اچھی لگتی ہیں۔
  16. محمد بلال اعظم

    قزاقی کا طوق

    اچھا تو پھر فاتح بھائی کیا فیض کے علاوہ بھی کسی بڑے شاعر کی شاعری میں ایسی اغلاط پائی جاتی ہے، جیسے زیادہ پرانے دور کے نہیں، یہی اپنے ناصر کاظمی، فراز، عبید اللہ علیم، محسن نقوی، پروین شاکر، حبیب جالب وغیرہ۔
  17. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    زندگی ایک بار ملتی ہے، اسے خوش دلی سے گزارو، میری کیفیت دیکھ رہے ہیں آپ، آج میرا موڈ اتنا خراب تھا کہ مجھے اپنی قسمت اور محنت پہ یقین نہیں ہو رہا تھا کہ قسمت نے میرے ساتھ کیا کھیل کھیلا ہے، مگر اب میں بالکل ٹھیک ہوں۔ ایسی باتیں کر کے نا شکرا مت بنیں۔ شکر کریں میرے بھائی اور دعا کریں کہ آپ کا...
  18. محمد بلال اعظم

    آپ کب مرنے والے ہیں؟

    نہ جی نہ میں نہیں چیک کرنے والا۔
Top